Sunday, 10 November 2013

سنہ 2013 کی مس یونیورس یعنی حسینۂ کائنات کے مقابلے میں وینزویلا کی گیبریئلا ایسلر کو فاتح قرار دیا گيا ہے۔ گزشتہ سال کی حسینۂ کائنات امریکہ کی اولیویا كلپو نے انہیں مس یونیورس کا تاج پہنایا۔

گیبریئلا ایسلر اور اولیویا كلپو
گیبریئلا ایسلر اور اولیویا كلپو

No comments:

Post a Comment