Sunday, 17 November 2013

راولپنڈی میں کرفیو برقرار، اسلام آباد میں مذاکرات


پاکستان کے شہر راولپنڈی میں حکام کی جانب سے یومِ عاشور کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دیے جانے پر حالات ایک مرتبہ پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔
راولپنڈی میں جمعہ کی شب سے نافذ کرفیو کی مدت میں سنیچر کی شب مزید 23 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا تھا جبکہ جمعرات سے معطل ہونے والی موبائل فون سروس بھی تاحال بحال نہیں کی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment