Monday, 11 November 2013
پاکستان کی تاریخ میں تحریک انصاف کچھ انوکھا کر رہی ہے
انہوں نے تو سب سے اول پہلی بار میں صوبہ پختونخوا میں ن لیگ، اے این پی اور جے یو آئی کو ایسی شکست دی کہ سب کو انگشت بدندان کردیا۔ اسکے بعد پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا دیکھنے کو مل رہا ہے کہ کسی پارٹی نے خود ہی اپنے وزیروں کی کرپشن کی تحقیقات کی ہو اور انکو فارغ کر رہی ہو تاکہ آئندہ کوئی ایسا سوچ بھی نہ سکے کہ چئیرمین عمران خان کسی کے سامنے جھکنے پر مجبور ہوجائیگا یا کرپشن پر آنکھیں بند کراسکے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment