Monday, 11 November 2013

میں پارٹی سے بات کروں گا کہ جیو کا بائیکاٹ کیا جائے جب تک جیو معافی نہیں مانگتا -


میں پارٹی سے بات کروں گا کہ جیو کا بائیکاٹ کیا جائے جب تک جیو معافی نہیں مانگتا -

ہم اس لیگل نوٹس کے خلا ف لڑیں گے ورنہ ہر چینل بلیک میل کرنا شروع کر دے گا - نجم سیٹھی ہر وقت امریکا کے مفاد کی بات کرتے ہیں - جیو اپنے اندر بیلنس لے کر آئے -


شو میں میرے سے سوال کیا گیا کہ جیو پر الزام ہے انڈین ایجنسی سے پیسے لینے کا - میں ایک سیاست دان ہوں جس کا کام عوام کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے میں نے کون سا گناہ کیا یہ کہہ کر کہ ان الزامات کی تحقیقات ہونی چاہییں - عمران خان









No comments:

Post a Comment